: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآ باد : مو لا نا آ زا د نیشنل اردو یو نیو ر سٹی حید رآ باد کے ریگو لر کو رسز کے تحت
اسلامیا ت میں ایم فل کا نیا کو ر ش شروع کیا گیا ہے ۔ دا خلہ کا فا ر م 27 مئی تک جمع کیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلا ت ویب سائٹ www.manuu.ac.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔